
خود سے خدا تک🌹
*_بھائیوں نے یوسف کو مارنا چاہا مگر ناکام رہے....باپ کی نگاہوں سے دور کیا مگر محبت اور بڑھتی گئی....غلام بنا کر بیچ دیا مگر خدا نے بادشاہ بنا دیا....اس لیئے لوگوں کی چاہت سے تم پریشان مت ہو....کیونکہ اللہ کے فیصلے اور چاہت سب پہ بھاری ہے_*🤍✨