
TLP Threek Labaik Pakistan official
یہ گروپ مرکز تحریک لبیک پاکستان سے جڑے ہوئے کروپ میں سے ایک ہے۔ ممبران کی سہولت کی خاطر صرف (ایڈمن) کو میسج کی اجازت ہے تاکہ قوم تک امام خادم حسین رضوی نوراللہ مرقدہ، علامہ حافظ سعد حسین رضوی سمیت تحریک لبیک يا رسول الله ﷺ پاکستان سے جزی مصدقہ اطلاعات بروقت پہنچ سکیں۔ یہاں ہر پیغام پوست و ویڈیو براه راست مرکز تحریک لبیک سے بے تمام پیغامات اصلاح امت کی خاطر اپنے وٹس ایپ سٹیٹس سمیت تمام قریبی احباب تک ضرور پہنچائیں۔